سو مسلمان (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سو مسلمان سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سو مسلمان: حالات زندگی، کامیابیاں اور اسلامی تاریخ پر اثرات  
The Muslim 100.jpg
مصنف محمد مجمل خان
سرورق مصور ناصر چادر
ملک برطانیہ
زبان انگریزی
موضوعات سوانحی لغت
صنف غیر افسانوی
ناشر کیوب پبلشر، لیمیٹڈ
تاریخ اشاعت 1 مارچ 2008 (2008-03-01)
ذرائع ابلاغ شائع شدہ
صفحات 459
بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 1847740065
او سی ایل سی 238604128

سو مسلمان ایک کتاب ہے جو ایک بنگلہ نژاد، برطانوی مسلمان محمد مجمل خان کی تصنیف ہے۔ اس کا موضوع تاریخ اسلام کی سو کامیاب، با اثر رہنما شخصیات کی فہرست و درجہ بندی ہے۔اس کتاب کا پورا انگریزی نام The Muslim 100: The Lives, Thoughts and Achievements of the Most Influential Muslims in History.ہے۔اس میں محمد علی جناح، علامہ اقبال، اور چار مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔

درجہ بندی[ترمیم]

مصنف کے نزدیک شامل شخصیات کی درجہ بندی۔حوالہ درکار؟

ترتیب نام قبیلہ دور
1 محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بنو ہاشم قبیلہ قریش 570632
2 حضرت عمر رضی اللہ عنہ بنو عدی قبیلہ قریش 573634
3 حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بنو ہاشم قبیلہ قریش 581644
4 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بنو تیم قبیلہ قریش 573634
5 حضرت عثمانغنی رضی اللہ عنہ بنو امیہ قبیلہ قریش 576656
6 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ع بنو تیم قبیلہ قریش 555610
7 حضرت خديجہالکبری رضی اللہ عنہا قبیلہ قریش 50121
8 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ بنو مخزوم قبیلہ قریش 584642
8 امام حسین رضی اللہ عنہ بنو ہاشم قبیلہ قریش 625680
10 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بنو دوس [[‎601–[[679

تنقید[ترمیم]

یہ غیر معمولی اشاعت دیکھنے کو ملی ہے جس میں شیعہ اور سنی دونوں مکاتب فکر کی شخصیات شامل ہیں۔ یہ کتاب، میں یقین کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ کہ ہمیں نا صرف تاریخی طور پر بلکہ معاصر تاریخ میں بھی مضبوط بنائے گی۔— امجد۔ج وارثی۔ مدیر اعلیٰ، مسلم نیوز[1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]