سہالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سہالی (انگریزی: Sihali) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ [1]سہالی گاؤں بیگوال دھنیالوں کا مسکن ہے جو 1886ء سے پہلے کا آباد ہے اس میں قبیلہ دھنیال کی پتیاں نوازش علی ،پیندہ خان زمان علی اور ہا شو ہیں جو سملی ڈیم سے مغرب پنڈ بیگوال سے مشرق اورسمبلی ڈیم جانے والی سڑک کے شمال میں ڈھائی کلومیٹر پر واقع ہے اس کی ڈھوکیں نندنہ ڈھوک جکھنی اور سہنسہ ہیں

[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
  2. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 184