شہیداں والی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہیداں والی
قصبہ اور یونین کونسل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
تحصیلمنڈی بہاؤ الدین
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

شہیداں والی (انگریزی: Shaheedanwali) پاکستان ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ منڈی بہاؤ الدین کی یونین کونسل نمبر 15 ہے جو ضلع منڈی بہاؤ الدین سے پانچ کیلومیٹر کی دوری پر ہے۔اس یونین کونسل میں شہیدانوالی اور لکھنے والی شامل ہیں۔جہاں اکثریت وڑائچ برادری کی ہے۔اس کے ساتھ ہی نئی شہیدانوالی بھی 2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس گاؤں میں بھی وڑائچ برادری مقیم ہے۔ڈیرہ عمر حیات کا اس گاؤں کی پہچان مانا جاتا ہے۔شہیدانوالی کے شمال میں چک نمبر دو ،جنوب میں مونگ۔مشرق میں لکھنے والی اور مغرب میں پنڈی پرانی کا رقبہ آتا ہے ۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]