آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
- ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
- اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
- ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان ---- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
- اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
|
انگریزی اصطلاح
|
اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
|
Newbie |
مبتدی‘ “نیا رنگروٹ“
|
Notice |
اعلامہ
|
Notify |
اعلام
|
Notification |
اعلامنامہ
|
Null |
باطل، فاسد، خالی
|
Nullify |
باطل کرنا
|
Nanorobotics
|
قزمہ روبالیات
|
Networked
|
جالشدہ
|
Node
|
عقدہ (جمع: عقدوں/عقدے)
|
بیرونی روابط[ترمیم]