صدیق اکبر مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کی مشہور ناگن چورنگی پر واقع یہ مسجد کراچی کی مشہور مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہ مسجد سپاہ صحابہ کا مرکزسمجھی جاتی ہے جس کے باعث یہاں حفاظتی اقدامات نہایت سخت رکھے جاتے ہیں اور مسجد کسی قلعہ کا منظر پیش کرتی ہے۔