طابع

وکیپیڈیا سے
(طابعات سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: طابع (ضد ابہام)

ایک جدید رنگین شمارندی طابع (چاپگر)

شمارندی طابع یا طابعہ (computer printer)، ایک شمارندی ملحقہ اِختراع ہے جو کہ برقی حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبیعی واسطہ (physical medium) جیسے کاغذ یا شفّافوں (transparency) پر نقلِ کثیف (hard copy) بناتا ہے.

آسان الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو شمارندہ کی تخلیق شدہ تصاویر و تحاریر کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے.

طابع دراصل عربی زبان کا لفظ ہے اور یہ طبع سے نکلا ہے، اِس کی جمع طابعات کی جاتی ہے۔ اِسے چاپگر یا چھاپگر بھی کہاجاتا ہے۔

[ترمیم] نیز دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=طابع&oldid=429841’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں