غوث اعظم مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ الاولیاءحضرت عبد القادر جیلانی کے نام سے موسوم یہ مسجد ،ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کہلانے والے کراچی کے مشہور علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع ہے۔ یہ اورنگی ٹاؤن کی سب سے بڑی مسجد ہے جواورنگی ٹا‎ؤن کی پانچ نمبر چورنگی پر واقع ہے۔