قومی احتساب دفتر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
قومی |
national |
قومی احتساب دفتر پاکستان کا سرکاری ادارہ ہے، جو بدعنوانی سے متعلق ہے۔ یہ 16 نومبر 1999ء کو صدارتی فرمان کے اجراء کے ذریعہ معرض وجود میں آیا، جو پرویز مشرف کے 12 اکتوبر 1999ء کی فوجی تاخت کے فوراً بعد ہؤا۔
اپنے موقع جال کے مطابق اس کا نصب العین یہ ہے:
بدعنوانی کو ختم کرنے کا کام، بذریعہ بچاؤ، آگاہی، نگرانی، اور حربی، کا احاطہ کرتا ہوئی جامع طریق[1]