لاہور میراتھن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاہور میراتھن
تاریخمارچ
مقاملاہور، پاکستان
قسمسڑک
فاصلہمیراتھن، 10کلومیٹر، 5کلومیٹر، 3کلومیٹر
قیام2005
کورس ریکارڈزمرد
2:15:26
(Ketma Amerssissa, 2007)
خواتین
2:32.54
(Merima Danboba, 2007)

لاہور میراتھن (Lahore Marathon) ایک سالانہ سڑک میراتھن ہے جو 2005ء کے بعد لاہور، پاکستان میں منعقد ہونا شروع ہوئی۔ میراتھن کی اصل طوالت 42،195 کلومیٹر ہے تاہم اس میں دیگر دوڑیں جن میں 10 کلومیٹر ریس، 5 کلومیٹر "فیمیلی فن رن" اور جسمانی اور بصری خرابی والے لوگوں کے لیے 3 کلومیٹر ریس بھی شامل ہوتی ہے۔ 2007ء میں تقریبا 26،000 لوگوں نے لاہور میراتھن میں حصہ لیا، جس سے اس کا شمار دنیا کے بڑے میراتھن میں کیا جاتا ہے۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ app.com.pk (Error: unknown archive URL)

نتائج[ترمیم]

مردوں کی ریس[ترمیم]

سال کھلاڑی ملک وقت
2005 Tseko Mpolokeng جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 2:16:57
2006 Halefom Tsegaye کینیا کا پرچم کینیا 2:16:01
2007 Ketma Amerssissa ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 2:15:26

خواتین کی ریس[ترمیم]

سال کھلاڑی ملک وقت
2005 Jane Kariuki کینیا کا پرچم کینیا 2:43:03
2006 Jane Nyambura کینیا کا پرچم کینیا 2:34:57
2007 Merima Danboba ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 2:32:54

ویل چیئر ریس[ترمیم]

سال کھلاڑی ملک وقت
2006 محمد اظہر پاکستان کا پرچم پاکستان -
2007 محمد اظہر پاکستان کا پرچم پاکستان 13:27

ٹرائیسکل ریس[ترمیم]

سال کھلاڑی ملک وقت
2006 محمود مصطفی علی پاکستان کا پرچم پاکستان 11:47
2007 محمد نور قریشی پاکستان کا پرچم پاکستان 13:13

بیرونی روابط[ترمیم]