لاہور سٹاک ایکسچینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لاہور سٹاک ایکسچینج لاہور سٹاک ایکسچینج (گارنٹی) لمیٹڈ اکتوبر 1970 کو سکیورٹیز اینڈ ایکسیچینج کمیشن آرڈینینس 1969 کے تحت وجود میں آءی۔ آغاز میں اس کے ممبران کی تعداد 63 تھی جو کہ اب بڑھ کر 650 ہو چکی ہے۔ لاہور سٹاک ایکسچینج نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ٹریڈنگ کے لءے اپنی برانچیں کھول رکھی ہیں۔

لاہور سٹاک ایکسچینج اینڈکس[ترمیم]

لاہور سٹاک ایکسچینج اینڈکس 25 کمپنیوں پر مشتمل ہے جو کس مفروضے پر مشتمل ہے کہ تمام راءیٹ اور بونس حصص صرف لسٹڈ سرماءے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔