آبادیات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آبادیات پاکستان
Pakistan-demography.png

پاکستان کی آبادی, 1961–2003
آبادی: 187,343,000 (2011 اندازا)
شرح اضافہ: 1.6%[1]
شرح پیدائش: 31 پیدائش/1,000 آبادی (2009 اندازاْ)
شرح موت: 8 اموات/1,000 آبادی (2009 اندازاْ)
متوقع زندگی: 63.39 سال (2009 اندازاْ)
–مرد: 62.4 years (2009 اندازاْ)
–عورت: 64.44 years (2009 اندازاْ)
شرح بار آوری: 3.58 بچے پیدا / عورت (2008 اندازاْ)
شرح کمسن اموات: 61.27 اموات/1,000 زندہ پیدائش (2012 اندازاْ)
عمر ساخت
0-14 سال: 36.7% (مذکر 33,037,943/مونث 31,092,572)
15-64 سال: 59.1% (مذکر 53,658,173/مونث 49,500,786)
65-زیادہ: 4.2% (مذکر 3,495,350/مونث 3,793,734) (2009 اندازاْ)
جنسی تناسب
بوقت پیدائش: 1.00 مذکر(s)/مونث (2006 اندازاْ)
15 سے کم: 1.06 مذکر(s)/مونث (2006 اندازاْ)
15-64 سال: 1.05 مذکر(s)/مونث (2006 اندازاْ)
65-زیادہ: 0.82 مذکر(s)/مونث (2006 اندازاْ)
شہریت
شہریت: اسم: پاکستانی
بڑے نسلیاتی: دیکھیے پاکستان کے نسلی گروہ
زبان
سرکاری: دیکھیے پاکستان کی زبانیں
عام بولنےوالی: دیکھیے فہرست پاکستان کی زبانیں بلحاظ بولنے والوں کی تعداد
پاکستان کی کثافت آبادی

آبادیات پاکستان (Demographics of Pakistan) پاکستان کی آبادی کا تخمینہ 2011ء میں 187 ملین سے زائد ہے جو کہ اسے چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔ [2][3] پاکستان آبادی کے لحاظ سے برازیل سے پیچھے اور نائجیریا سے آگے ہے۔ پاکستان کی شہری آبادی میں سات گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ کل آبادی میں چار گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ آبادی کی شرح اضافہ 1.6 فیصد پر ہے۔ [1] پاکستان کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی 5000 یاں اُس سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں رہتی ہے۔ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کا میزبان ہے۔

آبادی[ترمیم]

جغرافیائی تقسیم[ترمیم]

جنوبی پاکستان کی زیادہ تر آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے زیادہ گنجان آباد شہر ہے۔ شمالی نصف پاکستان کی آبادی فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نوشہرہ، صوابی، مردان اور پشاور کے شہروں میں آباد ہے۔

آبادی کا حجم اور اضافہ[ترمیم]

  • آبادی: 187,382,721 (جولائی 2011 اندازاْ)
  • شرح اجافہ: 1.573% (2011 اندازاْ)

پاکستان کی سالانہ آبادی[ترمیم]

پاکستان کی سالانہ آبادی 1950 سے 2011 تک.[4]

اقوام متحدہ کا تخمینہ [5]

کل آبادی آبادی عمر
0–14 (%)
آبادی عمر
15–64 (%)
آبادی عمر
65+ (%)
1950 37 542 40.3 54.1 5.6
1955 41 109 40.3 54.8 4.9
1960 45 920 40.4 55.3 4.3
1965 51 993 41.6 54.5 3.9
1970 59 383 42.6 53.6 3.8
1975 68 483 43.2 53.1 3.7
1980 80 493 43.4 52.9 3.7
1985 95 470 43.4 52.9 3.8
1990 111 845 43.7 52.5 3.8
1995 127 347 43.3 52.9 3.8
2000 144 522 41.4 54.7 3.9
2005 158 645 38.1 57.8 4.1
2011 173 593 35.4 60.3 4.3

جنسی تناسب[ترمیم]

  • پیدائش کے وقت جنسی تناسب: 1.05 مذکر/مونث
  • 15 سال سے کم: 1.06 مذکر/مونث
  • 15–64 سال: 1.09 مذکر/مونث
  • 65 سال اور زائد: 0.92 مذکر/مونث
  • کل آبادی: 1.07 مذکر/مونث (2011 اندازاْ)

اہم اعداد و شمار[ترمیم]

دور زندہ پیدائش فی سال اموات فی سال ہر سال قدرتی تبدیلی خام شرح پیدائش
(فی 1000)
خام شرح اموات
(فی 1000)
قدرتی تبدیلی
(فی 1000)
کل شرح بارآوری
(فی 1000)
شرح کمسن اموات
(فی 1000)
1950–1955 1652000 937000 715000 42.0 23.8 18.2 6.60 176.6
1955–1960 1873000 907000 966000 43.0 20.9 22.1 6.60 156.3
1960–1965 2128000 894000 1233000 43.5 18.3 25.2 6.60 139.5
1965–1970 2407000 887000 1520000 43.2 15.9 27.3 6.60 125.7
1970–1975 2738000 890000 1848000 42.8 13.9 28.9 6.60 114.8
1975–1980 3197000 935000 2262000 42.9 12.6 30.3 6.60 106.6
1980–1985 3746000 1019000 2726000 42.6 11.6 31.0 6.44 101.5
1985–1990 4367000 1120000 3247000 42.1 10.8 31.3 6.30 96.7
1990–1995 4566000 1166000 3400000 38.2 9.7 28.5 5.67 90.1
1995–2000 4674000 1201000 3473000 34.4 8.8 25.6 5.00 83.2
2000–2005 4387000 1213000 3175000 28.9 8.0 20.9 4.00 76.8
2005–2010 4666000 1277000 3390000 28.1 7.7 20.4 3.65 70.9

بارآوری بلحاظ خطہ [6][ترمیم]

خطہ شرح بارآوری
شہری 3.3
دیہی 4.5
پنجاب 3.9
سندھ 4.3
خیبر پختونخوا 4.3
بلوچستان 4.1

بارآوری بلحاظ تعلیم [7][ترمیم]

تعلیم کی سطح شرح بارآوری
کوئی نہیں 4.8
پرائمری 4.0
مڈل 3.2
ثانوی 3.1
اعلی 2.3

انسانی ترقی[ترمیم]

انسانی ترقیاتی اشاریہ[ترمیم]

اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام کی 2009 ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ کے مطابق 60،3٪ پاکستانی کی 2$ سے بھی کم یومیہ کماتے ہیں۔ [8]

صوبہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
پنجاب، پاکستان 0.670 Flag of Tajikistan.svg تاجکستان
سندھ 0.628 Flag of India.svg بھارت
خیبر پختونخوا 0.607 Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سلیمان
بلوچستان 0.556 Flag of Ghana.svg گھانا

ذرائع: پاکستانی علاقوں کے بارے میں معلومات:[2] دوسرے ممالک کے بارے میں معلومات:[9] تمام 3 اعشاریہ نکات کا تخمینہ

علاقہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
شہری سندھ 0.659 Flag of Equatorial Guinea.svg استوائی گنی/Flag of South Africa.svg جنوبی افریقہ
شہری پنجاب، پاکستان 0.657 Flag of Equatorial Guinea.svg استوائی گنی/Flag of South Africa.svg جنوبی افریقہ
شہری خیبر پختونخوا 0.627 Flag of India.svg بھارت
شہری بلوچستان 0.591 Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سلیمان
دیہی پنجاب، پاکستان 0.517 Flag of Sudan.svg سوڈان
ادنی انسانی ترقی
دیہی خیبر پختونخوا 0.489 Flag of Zimbabwe.svg زمبابوے/Flag of Kenya.svg کینیا
دیہی بلوچستان 0.486 Flag of Mauritania.svg موریتانیہ
دیہی سندھ 0.456 Flag of Eritrea.svg اریتریا
علاقہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
شہری پاکستان 0.656 Flag of Equatorial Guinea.svg استوائی گنی/Flag of South Africa.svg جنوبی افریقہ
ادنی انسانی ترقی
دیہی پاکستان 0.496 Flag of Togo.svg ٹوگو

خواندگی [10][ترمیم]

تعریف: عمر 10 سال یا زیادہ جو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں۔

کل آبادی: 79.31% 2013 گیلپ پاکستان سروے کے مطابق

  • مرد: 81.3%
  • عورت: 63.5%
  • نوجوان خواندگی شرح: 94.5%

تعلیمی ادارے بلحاظ قسم [11][ترمیم]

  • پرائمری اسکول: 156,592
  • مڈل اسکول: 320,611
  • ثانوی اسکول: 23,964
  • آرٹس اور سائنسز کے کالج: 3,213
  • ڈگری کالج: 1,202
  • تکنیکی اور پیشہ ورانہ ادارے: 3,125
  • جامعات: 137

مذہب[ترمیم]

دنیا بھر میں پاکستانی[13][ترمیم]

Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب 1,500,000
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ 1,200,000
Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات 1,200,000
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ 600,410[14] – 1,000,000
Flag of Canada.svg کینیڈا 350,000
Flag of Kuwait.svg کویت 100,000
Flag of Oman.svg سلطنت عمان 85,000
Flag of Germany.svg جرمنی 52,668
Flag of Qatar.svg قطر 52,500
Flag of France.svg فرانس 50,000
Flag of Norway.svg ناروے 35,000
Flag of Denmark.svg ڈنمارک 21,000
Flag of Ireland.svg جمہوریہ آئرستان 9,501

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


بیرونی روابط[ترمیم]