سلسلہ کوہ نمک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کوہ نمک | |
| پہاڑی سلسلہ | |
| ٹلہ جوگیاں | |
| ملک
|
پاکستان
|
| اونچی چوٹی | سکیسر |
| اونچائی | 1522 میٹر |
| پاکستان کا نقشہ | |
سلسلہ کوہ نمک پوٹھوہار پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ یہ قوس کی شکل میں دریائے جہلم سے شروع ہو کر دریائے سندھ تک جاتا ہے۔
اس سلسلے کے پہاڑوں میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کا نام یہ پڑا۔ کروڑوں سال پہلے یہاں سمندر تھا۔ یہاں انڈین پلیٹ ایشین پلیٹ سے ٹکرائ اور سمندر کا پانی خشک ہو کر نمک بن گیا اور اس طرح یہ پہاڑی سلسلہ وجود میں آیا۔ ٹلہ جوگیاں اور سکیسر سلسلہ کوہ نمک کی چوٹیاں ہیں۔ کھبکی اور اوچھالی اس کی اہم جھیلیں ہیں۔کھیوڑہ میں نمک کی کانیں ہیں۔