سلسلہ کوہ شوالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کالیمپونگ ، ہمالیہ کے نزدیک کا ایک پہاڑ

شوالک پہاڑ ہمالیہ کے نزدیک ایک سلسلہ کوہ ہے جو "مانک پربت" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سلسلہ 2,400 km (1,500 mi) لمبائی پر مشتمل ہے جو دریائے سندھ سے شروع ہوتا ہے اور دریائے برہم پتر پر ختم ہوتا ہے۔ آسام میں دریائے ریڈاک اور دریائے ٹیسٹا کے درمیان 90 kilometres (56 mi) کے خلا میں واقع ہے۔ اس سلسلہ کی چوڑائی 10 to 50 km (6.2 to 31.1 mi) یا مختلف مقامات پر مختلف ہے، اس کی اوسط بلندی 1,500 to 2,000 m (4,900 to 6,600 ft) ہے۔

شوالک مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ ہندی اور نیپالی لفظ 'shiwālik parvat' शिवालिक पर्वत. اس پہاڑ کے دیگر نام چوڑیا پہاڑ نیپالی زبان: चुरिया पर्वत, چورے پہاڑ نیپالی زبان: चूरे पर्वत, اورمارگلہ پہاڑ ہیں۔


گنگا اور شوالک پہاڑ


مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]



متناسقات: 27°46′N 82°24′E / 27.767°N 82.4°E / 27.767; 82.4