پاکستانی پکوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پاکستانی پکوان ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔