فہرست وزرائے اعلیٰ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



وزیر اعلیٰ پاکستان میں صوبے کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتا ہے اور صوبے میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے جس کی مدت 5 سال ہوتی ہے۔ یہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اقتدار ہوتا ہے اور اسے گورنر کے مقابلے میں بالکل اسی طرح زیادہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں جس طرح وفاق میں وزیر اعظم کو صدر کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔

پاکستان میں موجودہ وزرائے اعلیٰ
صوبہ وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا سیاسی جماعت فہرست
بلوچستان اسلم رئیسانی 9 اپریل، 2008ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان
پنجاب میاں شہباز شریف بحالی 31 مارچ، 2009ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن وزیر اعلیٰ پنجاب
خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی 31 مارچ، 2008ء Red flag.svg عوامی نیشنل پارٹی وزیر اعلیٰ سرحد
سندھ قائم علی شاہ 7 اپریل، 2008ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ سندھ
گلگت بلتستان سید مہدی شاہ 10 دسمبر، 2009ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

ماضی میں پاکستان کے صوبوں میں وزارت اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرستیں درج ذیل ہیں:

بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست[ترمیم]

  • تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں:
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
عطاء اللہ مینگل یکم مئی، 1972ء 13 فروری، 1973ء نیشنل عوامی پارٹی
گورنر راج 13 فروری، 1973ء 27 اپریل، 1973ء
جام غلام قادر خان (پہلی مرتبہ) 27 اپریل، 1973ء 31 دسمبر، 1974ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 31 دسمبر، 1974ء 7 دسمبر، 1976ء
سردار محمد خان باروزئی 7 دسمبر، 1976ء 4 اپریل، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لاء) 4 اپریل، 1977ء 6 اپریل، 1985ء
جام غلام قادر خان (دوسری مرتبہ) 6اپریل، 1985ء 29 مئی، 1988ء آزاد
ظفر اللہ خان جمالی 24 جون، 1988ء 24 دسمبر، 1988ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
خدا بخش مری 24 دسمبر، 1988ء 5 فروری، 1989ء قائم مقام، منصف عدالت عالیہ بلوچستان
اکبر خان بگٹی 5 فروری، 1989ء 7 اگست، 1990ء بلوچستان نیشنل الائنس
میر ہمایوں خان مری 7 اگست، 1990ء 17 نومبر، 1990ء
تاج محمد جمالی (پہلی مرتبہ) 17 نومبر، 1990ء 20 مئی، 1993ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
ذوالفقار علی مگسی 20 مئی، 1993ء 19 جولائی، 1993ء آزاد
محمد نصیر مینگل 19 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء آزاد، قائم مقام
ذوالفقار علی مگسی (دوسری مرتبہ) 20 اکتوبر، 1993ء 9 نومبر، 1996ء آزاد
ظفر اللہ جمالی (دوسری مرتبہ) 9 نومبر، 1996ء 22 فروری، 1997ء قائم مقام
اختر مینگل 22 فروری، 1997ء 15 جون، 1998ء Flag of BNP.svg بلوچستان نیشنل پارٹی
جان محمد جمالی 15 جون، 1998ء 12 اکتوبر، 1999ء آزاد
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء یکم دسمبر، 2002ء
جام محمد یوسف یکم دسمبر، 2002ء 19 نومبر، 2007ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
محمد صالح بھوتانی 19 نومبر، 2007ء 8 اپریل، 2008ء قائم مقام
اسلم رئیسانی 9 اپریل، 2008ء 14 جنوری 2013ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 14 جنوری 2013ء 13 مارچ، 2013ء
اسلم رئیسانی 13 مارچ، 2013ء 23 مارچ، 2013ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
نواب غوث بخش باروزئی(نگران) 23 مارچ، 2013ء 7 جون، 2013ء
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 7 جون، 2013ء تا حال نیشنل پارٹی (پاکستان)

پنجاب کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

  • تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں:
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
نواب افتخار حسین خان ممدوٹ 15 اگست، 1947ء 25 جنوری، 1949ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
گورنر راج 25 جنوری، 1949ء 5 اپریل، 1951ء
میاں ممتاز دولتانہ 15 اپریل، 1951ء 3 اپریل، 1953ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
فیروز خان نون 3 اپریل، 1953ء 21 مئی، 1955ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
عبد الحمید خان دستی 21 مئی، 1955ء 14 اکتوبر، 1955ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
عہدہ ختم 14 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بن گیا
فوجی قانون (مارشل لاء) یکم جولائی، 1970ء 2 مئی، 1972ء
ملک معراج خالد 2 مئی، 1972ء 12 نومبر، 1973ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
غلام مصطفیٰ کھر 12 نومبر، 1973ء 15 مارچ، 1974ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
حنیف رامے 15 مارچ، 1974ء 15 جولائی، 1975ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
صادق حسین قریشی 15 جولائی، 1975ء 5 جولائی، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لاء) 5 جولائی، 1977ء 9 اپریل، 1985ء
نواز شریف 9 اپریل، 1985ء 13 اگست، 1990ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
غلام حیدر وائن 8 نومبر، 1990ء 25 اپریل، 1993ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
منظور وٹو (پہلی مرتبہ) 25 اپریل، 1993ء 19 جولائی، 1993ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ج
منظور الٰہی (نگراں) 19 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء
منظور وٹو 20 اکتوبر، 1993ء 13 ستمبر، 1995ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ج
سردار عارف نکئی 13 ستمبر، 1995ء 3 نومبر، 1996ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ج
منظور وٹو (تیسری مرتبہ) 3 نومبر، 1996ء 16 نومبر، 1996ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ج
میاں افضل حیات (نگراں) 16 نومبر، 1996ء 20 فروری، 1997ء
شہباز شریف (پہلی مرتبہ) 20 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء 29 نومبر، 2002ء
چودھری پرویز الٰہی 29 نومبر، 2002ء 18 نومبر، 2007ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
شیخ اعجاز نثار (نگراں) 19 نومبر، 2007ء 11 اپریل، 2008ء
دوست محمد کھوسہ 12 اپریل، 2008ء 8 جون، 2008ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
شہباز شریف (دوسری مرتبہ) 8 جون، 2008ء 25 فروری، 2009ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 25 فروری، 2009ء 30 مارچ، 2009ء
شہباز شریف (بحال) 30 مارچ، 2009ء 26 مارچ، 2013ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
نجم سیٹھی (نگراں) 27 مارچ، 2013ء 7 جون، 2013ء
شہباز شریف 8 جون، 2013ء تا حال Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن

خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

  • تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں:
نو آبادیاتی دور
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
صاحبزادہ عبد القیوم خان یکم اپریل، 1937ء 7 ستمبر، 1937ء
ڈاکٹر خان صاحب 7 ستمبر، 1937ء 10 نومبر، 1939ء
سردار اورنگ زیب خان 25 اپریل 1943ء 16 مارچ، 1945ء
ڈاکٹر خان صاحب 16 مارچ، 1945ء 22 اگست، 1947ء
بعد از قیام پاکستان
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
عبد القیوم خان 23 اگست، 1947ء 23 اپریل، 1953ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
سردار عبد الرشید خان 23 اپریل، 1953ء 18 جولائی، 1955ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
سردار بہادر خان 19 جولائی، 1955ء 14 اکتوبر، 1955ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
عہدہ ختم 14 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ بن گیا
فوجی حکومت یکم جولائی، 1970ء یکم مئی، 1972ء
مفتی محمود یکم مئی، 1972ء 12 فروری، 1973ء Flag of JUI.svg جمعیت علمائے اسلام
سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور 29 اپریل، 1973ء 16 فروری، 1975ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 16 فروری، 1975ء 3 مئی، 1975ء
نصر اللہ خان خٹک 3 مئی، 1975ء 9 اپریل، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
محمد اقبال خان جدون 9 اپریل، 1977ء 5 جولائی، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی حکومت 5 جولائی، 1977ء 7 اپریل، 1985ء
ارباب جہانگیر خان 7 اپریل، 1985ء 31 مئی، 1988ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق (قائم مقام) 31 مئی، 1988ء 2 دسمبر، 1988ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (پہلی بار) 2 دسمبر، 1988ء 7 اگست، 1990ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
میر افضل خان (8 نومبر 1990ء تک قائم مقام) 7 اگست، 1990ء 20 جولائی، 1993ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
مفتی محمد عباس (قائم مقام) 20 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء
پیر صابر شاہ 20 اکتوبر، 1993ء 25 فروری، 1994ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 25 فروری، 1994ء 24 اپریل، 1994ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (دوسری مرتبہ) 24 اپریل، 1994ء 12 نومبر، 1996ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاؤ
راجہ سکندر زمان خان (قائم مقام) 12 نومبر، 1996ء 21 فروری، 1997ء
مہتاب احمد خان 21 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء 30 نومبر، 2002ء
اکرم خان درانی 30 نومبر، 2002ء 11 اکتوبر، 2007ء Flag of MMA.svg متحدہ مجلس عمل
شمس الملک (قائم مقام) 11 اکتوبر، 2007ء 30 مارچ، 2008ء
امیر حیدر خان ہوتی 31 مارچ، 2008ء 20 مارچ، 2013ء Red flag.svg عوامی نیشنل پارٹی
جسٹس (ر) طارق پرویز خان (نگراں) 20 مارچ، 2013ء 31 مئی، 2013ء
پرویز خٹک 31 مئی، 2013ء تا حال پاکستان تحریک انصاف

سندھ کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

  • تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں:
نو آبادیاتی دور
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
غلام حسین ہدایت اللہ (پہلی مرتبہ) 28 اپریل، 1937ء 23 مارچ، 1938ء مسلم پیپلز پارٹی
اللہ بخش سومرو (پہلی مرتبہ) 23 مارچ، 1938ء 18 اپریل، 1940ء اتحاد پارٹی
میر بندہ علی خان ٹالپر 18 اپریل، 1940ء 7 مارچ، 1941ء Flag of Muslim League.png مسلم لیگ
غلام حسین ہدایت اللہ (دوسری مرتبہ) 14 اکتوبر، 1942ء 14 اگست، 1947ء مسلم پیپلز پارٹی
بعد از قیام پاکستان
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
محمد ایوب کھوڑو (پہلی مرتبہ) 16 اگست، 1947ء 28 اپریل، 1948ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
پیر الٰہی بخش 3 مئی، 1948ء 4 فروری، 1949ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
یوسف ہارون 18 فروری، 1949ء 7 مئی، 1950ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
قاضی فضل اللہ عبید اللہ 8 مئی، 1950ء 24 مارچ، 1951ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
محمد ایوب کھوڑو (دوسری مرتبہ) 25 مارچ، 1951ء 29 دسمبر، 1951ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
گورنر راج 13 اکتوبر، 1955ء 22 مئی، 1953ء
پیرزادہ عبد الستار 22 مئی، 1953ء 8 نومبر، 1954ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
محمد ایوب کھوڑو (تیسری مرتبہ) 9 نومبر، 1954ء 13 اکتوبر، 1955ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
عہدہ ختم 13 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان (ون یونٹ) کا حصہ بنا رہا
فوجی قانون (مارشل لاء) یکم جولائی، 1970ء یکم مئی، 1972ء
ممتاز بھٹو (پہلی مرتبہ) یکم مئی، 1972ء 20 دسمبر ، 1973ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
غلام مصطفیٰ جتوئی 25 دسمبر، 1973ء 5 جولائی، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لاء) 5 جولائی، 1977ء 6 اپریل، 1985ء ضیاء الحق کی آمریت کے دوران
غوث علی شاہ 6 اپریل، 1985ء 6 اپریل، 1988ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ
اختر علی غلام قاضی (پہلی مرتبہ) 11 اپریل، 1988ء 24 جون، 1988ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
گورنر راج 24 جون، 1988ء 31 اگست، 1988ء
اختر علی غلام قاضی (دوسری مرتبہ، نگراں) 31 اگست، 1988ء 2 دسمبر، 1988ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
قائم علی شاہ (پہلی مرتبہ) 2 دسمبر، 1988ء 25 فروری، 1990ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
آفتاب شعبان میرانی 25 فروری، 1990ء 6 اگست، 1990ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
جام صادق علی (5 نومبر، 1990ء تک نگراں کی حیثیت سے) 6 اگست، 1990ء 5 مارچ، 1992ء آزاد
مظفر حسین شاہ 6 مارچ، 1992ء 19 جولائی، 1993ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
سید علی مدد شاہ (نگراں) 19 جولائی، 1993ء 21 اکتوبر، 1993ء
سید عبد اللہ شاہ 21 اکتوبر، 1993ء 6 نومبر، 1996ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
ممتاز بھٹو (دوسری مرتبہ، نگراں) 7 نومبر، 1996ء 22 فروری، 1997ء سندھ نیشنل فرنٹ
لیاقت علی جتوئی 22 فروری، 1997ء 30 اکتوبر، 1998ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 30 اکتوبر، 1998ء 17 دسمبر، 2002ء
علی محمد مہر 17 دسمبر، 2002ء 9 جون، 2004ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
ارباب غلام رحیم 9 جون، 2004ء 19 نومبر، 2007ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
عبدالقادر ہالیپوتو (نگراں) 19 نومبر، 2007ء 6 اپریل، 2008ء
قائم علی شاہ (دوسری مرتبہ) 6 اپریل، 2008ء 21 مارچ، 2013ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
زاہد قربان علوی (نگران) 21 مارچ، 2013ء 30 مئی، 2013ء
قائم علی شاہ (تیسری مرتبہ) 30 مئی، 2013ء تاحال Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ[ترمیم]

  • تفصیلی مضمون کے لئے ملاحظہ کریں:
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
سید مہدی شاہ 12 دسمبر 2009 تا حال Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی