وزرائے اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فہرست
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا | |
---|---|
خیبر پختونخوا کا نشان | |
موجودہ محمود خان | |
رکن | صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا |
تقرر کُننِدہ | صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا |
مدت عہدہ | 5 سال (زیادہ سے زیادہ) |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تاسیس کنندہ | عبد القیوم خان |
تشکیل | 23 اگست 1947ء; 74 سال قبل |
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا حکومت خیبر پختونخوا کا سربراہ ہوتا ہے جسے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا منتخب کرتی ہے۔ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی زیادہ سے زیادہ مدت 5 سال ہوتی ہے، اس صوبے کا ساقبہ نام صوبہ سرد تھا۔
کلید[ترمیم]
- جماعتیں
|
قبل از 1947ء[ترمیم]
سال: 1937ء[ترمیم]
شمار | تصویر | نام | آغاز | اختتام | دورانیہ | جماعت | گورنر | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سر Sahibzada Abdul Qayyum Khan | 1 اپریل 1937ء | 7 ستمبر 1937ء | 5 مہینے اور 6 دن | مسلم پروگرسیو پارٹی.[1] | |||
2 | خان عبدالجبار خان[2][3] (پہلی مرتبہ) | 7 ستمبر 1937ء | 10 نومبر 1939ء | 2 سال، 2 مہینے اور 3 ھن | انڈین نیشنل کانگریس | |||
گورنر راج 10 نومبر 1939ء – 25 مئی 1943ء[ترمیم] |
||||||||
3 | Sardar Aurangzeb Khan Gandapur | 25 مئی 1943ء | 16 مارچ 1945ء | 1 سال، 10 مہینے اور 21 دن | آل انڈیا مسلم لیگ | |||
1 | خان عبدالجبار خان[2][3] (دوسری مرتبہ) | 16 مارچ 1945ء | 22 اگست 1947ء | 2 سال، 5 مہینے اور 6 دن | انڈین نیشنل کانگریس | |||
4 | عبد القیوم خان[2] | 23 اگست 1947ء | 23 اپریل 1953ء | 5 سال and 8 مہینے | پاکستان مسلم لیگ | جارج کننگہم | ||
امبروز فلکس ڈنڈس | ||||||||
صاحبزادہ محمد خورشید | ||||||||
جسٹس کے بی محمد ابراہیم خان (قائم مقام) | ||||||||
ابراہیم اسماعیل چندریگر | ||||||||
خواجہ شہاب الدین | ||||||||
5 | سردار عبد الرشید خان[2] | 23 اپریل 1953ء | 18 جولائی 1955ء | 2 سال، 2 مہینے اور 25 دن | پاکستان مسلم لیگ | |||
قربان علی خان | ||||||||
6 | بہادر خان[2] | 19جولائی 1955ء | 14 اکتوبر 1955ء | 2 مہینے اور 25 دن | پاکستان مسلم لیگ | |||
عہدہ ختم کر دیا گیا 14 اکتوبر 1955 – 30 جون 1970ء[ترمیم] | ||||||||
مارشل لا 1 جولائی 1970ء – 1 مئی 1972ء[ترمیم] | ||||||||
7 | مفتی محمود[2] | 1 مارچ1972 | 15 فروری 1973 | 11 مہینے اور 15 دن | جمعیت علمائے اسلام | ارباب سکندر خان | ||
8 | عنایت اللہ گنڈاپور[2] | 29 اپریل 1973 | 16 فرور 1975 | 1 سال، 10 مہینے اور 17 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | اسلم خان خٹک | ||
سید غوث | ||||||||
گورنر راج 16 فروری 1975ء – 3 مئی 1975ء[ترمیم] | ||||||||
9 | نصر اللہ خان خٹک[2][4] | 3 مئی 1975 | 9 اپریل 1977 | 1 year, 11 مہینے اور 24 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | سید غوث | ||
نصیر اللہ بابر | ||||||||
10 | اقبال خان جدون[2][5] | 9 اپریل 1977 | 5 جولائی 1977 | 1 مہینہ and 26 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | |||
مارشل لا 5 جولائی1977ء – 7 اپریل 1985ء[ترمیم] | ||||||||
11 | ارباب جہانگیر خان[2][6] | اپریل 7, 1985 | مئی 31, 1988 | 3 سال، 1 مہینہ and 24 دن | آزاد سیاست دان | Fazle Haq | ||
نوابزادہ عبد الغفور خان ہوتی | ||||||||
سید عثمان علی شاہ | ||||||||
فدا محمد خان | ||||||||
12 | Fazle Haq[2] | 321 مئی 1988ء | 2 دسمبر1988ء | 6 مہینے اور 2 دن | نگراں | |||
امیر گلستان جنجوعہ | ||||||||
13 | آفتاب شیرپاؤ[7][2] (پہلی مرتبہ) | 2 دسمبر1988ء | 7 اگست 1990ء | 1 year, 7 مہینے اور 25 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | |||
14 | میر افضل خان[2] (قائم مقام 8 نومبر 1990ء تک) | اگست 7, 1990 | جولائی 19, 1993 | 2 سال، 11 مہینے اور 17 دن | اسلامی جمہوری اتحاد | |||
خورشید علی خان | ||||||||
15 | مفتی محمد عباس[2] | 20 جولائی1993ء | 20 اکتوبر 1993ء | 3 مہینے | نگراں | |||
16 | پیر صابر شاہ[2] | 20 اکتوبر 1993ء | 25 فروری 1994ء | 4 مہینے اور 5 دن | پاکستان مسلم لیگ | |||
گورنر راج 25 فروری 1994ء – 24 اپریل 1994ء[ترمیم] | ||||||||
(13) | آفتاب شیرپاؤ[7] (دوسری مرتبہ) | 24اپریل 1994 | 12 نومبر 1996 | 2 سال، 6 مہینے اور 18 دن | پاکستان پیپلز پارٹی | خورشید علی خان | ||
جسٹس سید ابن علی (قائم مقام) | ||||||||
عارف بنگش | ||||||||
17 | راجہ سکندر زمان[2] | نومبر 12, 1996 | فروری 21, 1997 | 3 مہینے اور 9 دن | نگراں | |||
18 | مہتاب احمد خان عباسی[8][2] | فروری 21, 1997 | اکتوبر 12, 1999 | 2 سال، 7 مہینے، 21 دن | پاکستان مسلم لیگ | |||
میاں گل اورنگزیب[9] | ||||||||
گورنر راج 12 اکتوبر 1999ء – 30 نومبر 2002ء[ترمیم] | ||||||||
19 | اکرم خان درانی[10][11][12] | 30 نومبر 2002 | 11 اکتوبر 2007 | 4 سال، 315 دن
(پوری مدت) |
متحدہ مجلس عمل | افتخار حسین شاہ[13][14] | ||
خلیل الرحمٰن (گورنر)[15] | ||||||||
علی جان اورکزئی[16][17] | ||||||||
20 | شمس الملک[18][19] | اکتوبر 11, 2007 | مارچ 31, 2008 | 5 مہینے اور 20 دن | نگراں | |||
اویس احمد غنی[17] | ||||||||
21 | امیر حیدر خان ہوتی[20][21][22][23] | مارچ 31, 2008 | مارچ 20, 2013 | 4 سال، 354 دن
(پوری مدت) |
عوامی نیشنل پارٹی | |||
سید مسعود کوثر[24] | ||||||||
شوکت اللہ خان[25][26] | ||||||||
22 | طارق پرویز خان[27][28] | مارچ 20, 2013 | مئی 31, 2013 | 2 مہینے اور 11 دن | نگراں | |||
23 | پرویز خٹک[29][30] | مئی 31, 2013 | جون 6, 2018 | 5 سال، 6 دن
(پوری مدت) |
پاکستان تحریک انصاف | |||
مہتاب احمد خان عباسی[31][32] | ||||||||
اقبال ظفر جھگڑا[33][34] | ||||||||
24 | دوست محمد خان (جج)[35][36][37][38] | 6 جون2018ء | 16 اگست 2018ء | 2 مہینے اور 11 دن | نگراں | |||
25 | محمود خان[39][40][41] | 17 اگست 2018 | برسر منصب | 5 سال، 238 دن | پاکستان تحریک انصاف | |||
شاہ فرمان[42] |
مزید دیکھیے[ترمیم]
- وزرائے اعظم پاکستان کی فہرست
- صدور پاکستان کی فہرست
- وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان کی فہرست
- وزیر اعلیٰ سندھ
- وزیر اعلیٰ بلوچستان
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Indian Annual Register 1937
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ Bureau Report (2002-10-20)۔ "Religious parties to rule NWFP a second time"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017
- ^ ا ب "Dr Khan Sahib | Former Chief Minister of West پاکستان"۔ Story Of پاکستان (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-22۔ 20 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017
- ↑ "Nasrullah Khattak made QJP vice-president"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2002-08-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2018
- ↑ "Khattak sworn in as 16th KPK CM"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2013-06-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2018
- ↑ "Sri Lanka offers to host Indo-Pak series as PCB seeks govt nod"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 05 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولائی 2018
- ^ ا ب "Tracing the trajectory of Aftab Sherpao and the Qaumi Watan Party – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-04-01۔ 19 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Sardar Mehtab Ahmad Khan 1999: Chief Minister, KPK"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 14 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ Jamal ud Din (2014-08-04)۔ "Last crown prince of Swat dies at 86"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 14 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Akram Durrani elected NWFP chief minister"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2002-11-30۔ 16 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017
- ↑ "MMA man elected chief minister of NWFP"۔ www.rediff.com۔ 27 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017
- ↑ Sadia Qasim Shah (2016-01-08)۔ "Flyovers in Peshawar used by all parties as a political strategy"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Former K-P governor Iftikhar Hussain joins hands with PTI – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-05-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018
- ↑ Bureau Report (2001-10-23)۔ "PESHAWAR: NWFP governor cautions against sentimentality"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018
- ↑ "Khalil made new NWFP governor: Iftikhar"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2005-03-13۔ 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018
- ↑ "Fata representation in army officers ranks on the rise" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018
- ^ ا ب Ismail Khan (2008-01-05)۔ "Owais Ghani replacing Aurakzai as NWFP governor"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018
- ↑ "Shamsul Mulk takes oath as caretaker NWFP CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 23 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2018
- ↑ "DAWN – Opinion; اکتوبر 17, 2007"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2007-10-17۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Hoti sworn in as NWFP chief minister"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 02 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولائی 2018
- ↑ "Former K-P CM Hoti elected as ANP provincial president – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-06-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "KPK caretaker CM to be finalised by tomorrow: Hoti"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "PPP set to unseat Hoti?"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ the Newspaper (2011-02-08)۔ "Masood Kausar new KP governor"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018
- ↑ "K-P Governor Engineer Shaukatullah submits resignation – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-04-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018
- ↑ "Who will be caretaker PM?"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018
- ↑ "Tariq takes oath as fifth KPK caretaker chief minister"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Justice Tariq Parvez named as K-P interim chief minister – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-03-15۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Khattak sworn in as 16th KPK CM"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ The Newspaper's Correspondent (2013-06-02)۔ "Khattak's election as CM celebrated in Nowshera"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Sardar Mehtab Abbasi appointed as K-P Governor – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-04-10۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Sardar Mehtab resigns as KP governor"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "PM advises president to appoint Iqbal Zafar Jhagra as K-P governor – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-24۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ Khawar Ghumman (2016-02-25)۔ "Iqbal Jhagra set to become KP governor"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Justice (r) Dost Muhammad Khan named KP caretaker CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2018
- ↑ "ECP named justice (retd) Dost Muhammad Khan as caretaker CM KP"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-05۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2018
- ↑ "Justice (retd) Dost Muhammad Khan sworn in as caretaker KP CM"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018
- ↑ "جسٹس (ر) دوست محمد نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا"۔ Dunya News۔ 15 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ Dawn.com | Sirajuddin (2018-08-17)۔ "Mahmood Khan sworn in as KP chief minister"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018
- ↑ "PTI's Mahmood Khan elected K-P chief minister | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-16۔ 23 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2018
- ↑ "PTI's Mehmood Khan elected KP CM"۔ Geo TV (بزبان انگریزی)۔ 23 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018
- ↑ "Shah Farman sworn in as new K-P governor"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-09-06۔ 21 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018