12 اکتوبر 1999 کی پاکستان کی فوجی بغاوت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

12 اکتوبر 1999ء کو پاکستان کی فوج کے جنرل پرویز مشرف نے آئین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اس کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی۔ نواز شریف کو پھانسی پر لٹکانے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی۔ یہ صاحب حسبِ عادتِ آمرانِ پاکستان 10 سال تک اقتدار سے چمٹے رہے اور پاکستان کو تباہی کے دہانے تک لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔

[ترمیم] مزید

فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں