فیصل صالح حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
انتخابی حلقہ NA-87

وزیر داخلہ
در منصب
2002 – 2004
پیشرو معین الدین حیدر
جانشین آفتاب شیرپاؤ

پیدائش 21 جولائی 1952
لاہور
سیاسی جماعت آزاد
مذہب اسلام (شیعہ)

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاستدان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں انکے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔ [1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔ [2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]