ماناوو گوندا سینٹ فلورس پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماناوو گوندا سینٹ فلورس پارک
UNESCO World Heritage Site
اہلیتفطری پارک: ix, x
حوالہ475
کندہ کاری1987 (12th دور)
خطرے کی زد میں1997-

ماناوو گوندا سینٹ فلورس پارک یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کے مطابق ایک محفوظ پارک ہے۔ [1] [2] [3] یہ وسطی افریقی جمہوریہ میں چاڈ کی سرحد کے قریب بامینگیو۔بانگوران ریاست میں واقع ہے۔ اسے جنگلی حیات کے تنوع کی وجہ سے سنہ 1988ء میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ سب سے اہم انواع میں کالے گینڈے، ہاتھی، چیتے، شیر، سرخ ہرن اور بھینسیں شامل ہیں۔لوگ قدرتی جنگلی حیات کو بحال کرنے کے لیے افزائش نسل کے پروگراموں میں حصہ لیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "معلومات عن منتزه مانوفو غوندا سانت فلوريس على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 14 ديسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "معلومات عن منتزه مانوفو غوندا سانت فلوريس على موقع protectedplanet.net"۔ protectedplanet.net۔ 3 مارس 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "معلومات عن منتزه مانوفو غوندا سانت فلوريس على موقع aleph.nli.org.il"۔ aleph.nli.org.il۔ 9 أبريل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

زمرہ:وسطی افریقی جمہوریہ کے قومی پارک