محمد مارمادوک پکتھال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

محمد مارماڈیوک پکتھال (Mohammad Marmaduke Pickthal) نے قرآن کا انگریزی میں ترجمہ کیا۔ پکتھال ایک انگریز تھا۔ مشرف بہ اسلام ہوا۔

محمد مارماڈیوک پکتھال کا ایک متوسط انگریز گھرانے سے تعلق تھا۔ وہ 1875 میں پیدا ہوا اور 1936 میں وفات پائی۔ اس نے تعلیم انگلستان کی مشہور درسگاہ ہیرو سے حاصل کی۔ پکتھال نے اسلامی ممالک کا سیاحتی دورہ کیا۔ وہ سلطنت عثمانیہ کا بڑا حامی تھا۔ اس نے غیر منقسم ہندوستان کی ریاست حیدرآباد دکن میں قیام کیا اور وہیں قرآن کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور کیا خوب کیا۔ اس کے ترجمے کو جامع ازہر، مصر نے بھی سراہا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]