ملکہ ہانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعپاکپتن
بلندی150 میل (490 فٹ)

ملکہ ہانس (Malka Hans) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ ضلع پاکپتن میں واقع تحصیل پاکپتن کا حصہ ہے۔[1][2][3][4]

تاریخ[ترمیم]

پنجاب کے مشہور شاعر وارث شاہ اپنے آبائی گاؤں جنڈیالہ شیر خان سے آ کر یہاں آباد ہوئے اور یہیں مشہور منظوم کہانی ہیر لکھی۔[1][5] ملکہ ہانس میں حجرہ وارث شاہ میں ہر سال ’جشن وارث شاہ‘ کے نام سے ایک میلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہیر وارث شاہ پڑھنے کا مقابلہ ہوتا ہے۔

ہانس قوم ایک بہادر قوم تھی جو عرب سے تبلیغ اور تجارت کرنے کے لیے افغانستان کے راستے ہندوستان میں داخل ہوئی ملتان میں قائم کیا اس وقت موجودہ ملتان کو ہانس پورہ نام تھا پھر دہلی کشمیر اس طرح مختلف علاقوں میں رہائش پذیرہوئے۔اکبربادشاہ کے دور میں پوری فوج کی کمان بھی ہانس قوم کے سر تھی اس اچھائی پر شیخ قطب اس کے بھائی ملک دین ہانس اجودھن کے آس پاس کے قیلوں کے ذمہ داری سونپی۔ ملکہ ہانس ہی ملک دین ہانس کی جہانگیر کی وجہ سے رکھاگیا۔نام سکھ ہندووں مسلمان بھائی کی طرح رہتے۔جب راجا رجنیت سنگھ نے حملہ کیا پاکپتن پر ملکہ دین ہانس قطب دین ہانس کے علاقوں کو کافی نقصان ہوا ہانس قوم کاجو بھی افراد ملتاتو اس کو قتل کردیاجاتاکہ وہ وفادار ہے اکبر کے۔اس لیے۔جب جنگ چشتی خاندان کے چندافراد نے راجا رجنیت سنگھ سے صلہ کے لیے بولا کے ہانس قوم سرداروں کو پھر قتل کروادیا۔اسی طرح ہانس قوم بکھر گئی۔ اس ملکہ ہانس میں وارث شاہ جیسے ولی بھی آئے اپنی محبت بنٹی۔بابافریدگنج شکرکے خاص مریدین شیخ قطب الدین کا نام شامل تھاجس کی وجہ سے فرید کے دیگرمریدین چیلس بھی ہوتے کہ سب سے زیاد بابافرید کیوں ترجیح دیتے ہے۔ [حوالہ درکار]

اقوام

ملکہ ہانس میں زیادہ تر ہانس٫ آرائیں٫راجپوت٫جٹ٫کمبوہ اور سید خاندان کے لوگ آباد ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Waris Shah mosque"۔ Dawn۔ July 19, 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 7, 2012 
  2. "Power cuts trigger protests across Punjab"۔ thenews.com.pk۔ April 4, 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 7, 2012 
  3. "Malka Hans"۔ Weather forecast۔ accuweather۔ اخذ شدہ بتاریخ May 7, 2012  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)
  4. "Malka Hans"۔ fallingrain.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 7, 2012  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)
  5. Hujra Baba Waris Shah (Malka Hans). یوٹیوب. July 4, 2010. Archived from the original on 2018-12-26. https://web.archive.org/web/20181226071751/https://www.youtube.com/watch?v=1OcqkAmnzxQ.