نعیمہ گراج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعیمہ گراج
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعیمہ گراج ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈراموں یہ زندگی ہے ،اگر تم نہ ہوتے، محبت جائے بھاڑ میں اور کب میرے کہلاؤ گے میں اپنے جاندار کرداروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ [1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نعیمہ یکم جنوری 1978 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ [2] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ انھوں نے اپنے والد گراج بابو کے ساتھ تھیٹر سے اداکاری کا آغاز کیا۔ [3] [4]

کیریئر[ترمیم]

نعیمہ نے پی ٹی وی پر ڈراموں میں کردار ادا کرکے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ [5] [6] اس کو "اگر تم نا ہوتے"، "محبت جائے بھاڑ میں"، "کب میرے کہلاؤ گے" اور "نورپور کی رانی" جیسے ڈراموں میں ان کے کرداروں کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا۔ [7] نعیمہ ڈراما سیریل یہ زندگی ہے اور یہ زندگی ہے سیزن 2 میں بھی شاکرہ کے کردار میں نظر آئیں۔ یہ ڈراما سیریل پاکستانی ٹیلی ویژن پر طویل عرصے تک چلنے والی سیریز تھی۔ [8] [9] انھوں نے ایک فلم مالکمیں بھی کام کیا ۔ اس فلم میں ان کے کردار کا نام عاصمہ تھا۔ [10] [11]

ذاتی زندگی[ترمیم]

نعیمہ شادی شدہ ہے اور اس کی اولاد بھی ہے ، نعیمہ کے والد تھیٹر اور فلمی اداکار تھے۔ نعیمہ کے والد گراج بابو کا 2018 میں انتقال ہو گیا۔ [12]

فلموگرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال ڈراما کردار چینل
1995 خالہ کلثوم کا کنبہ انوری پی ٹی وی
1998 سچ مچ آنی پی ٹی وی
2008 یہ زندگی ہے شاکرہ جیو انٹرٹینمینٹ[13]
2009 کالونی 52 شانزے ٹی وی ون
2009 کچھ ان کہی باتیں عمر کی چچی اے آر وائی ڈیجیٹل
2009 نورپور کی رانی نمرہ ہم ٹی وی[14]
2010 کاہے کو بتائی بائیڈس نوید کی والدہ جیو ٹی وی
2010 اڑوس پڑوس رخسانہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2011 جینا سکھا دو ہمیں ندرت جیو ٹی وی
2012 پاک ولا سیما جیو ٹی وی
2012 عکس نائلہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 اس کی بیوی غزالہ ہم ٹی وی
2013 زکریا کلثوم کی لو سٹوری سیزن 2 زلیخا کی بہن اے آر وائی ڈیجیٹل
2013 چھوٹی چھوٹی خوشیاں جویریہ کی والدہ جیو ٹی وی
2013 اوپر گوری کا مکان عالیہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2013 محبت جائے بھاڑ میں خالہ ہم ٹی وی[15]
2013 کہر انسا اردو 1
2013 یہ زندگی ہے سیزن 2 شاکرہ جیو انٹرٹینمینٹ
2014 پھوپھو عمارہ نادرہ پی ٹی وی
2014 اگر تم نہ ہوتے ثمینہ ہم ٹی وی
2015 یہی ہے زندگی چاند تارا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2016 رشتہ انجان سا سلمی بیگم اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 یہی ہے زندگی سیزن 2 چاند تارا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017 کب میرے کہلاؤ گے سویر ا کی ماں اے آر وائی ڈیجیٹل
2017 یہی ہے زندگی سیزن 3 چاند تارا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017 3 خوا 3 سنچیدا آج انٹرٹینمنٹ
2017 یہی ہے زندگی سیزن 4 چاند تارا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2019 دی شریف شو مبارک ہو بذات خود جیو ٹی وی[16]
2019 گھر داماد ہنی کی دادی پی ٹی وی
2019 دی شریف شو مبارک ہو بذات خود جیو ٹی وی[17]
2019 بھاری بھاری راحیلہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
2013 چانپ تیار ہے ناہنی
2016 میری شادی کرواؤ شمیم
2016 پتلی گلی روبینہ
2017 سنگھم 2 سنگھم کی والدہ

فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار
2016 مالک عاصمہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hamare Mehman with Naeema Garaj, Rauf Lala and Salma Zafar"۔ Ary News۔ January 1, 2021۔ 21 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  2. "Naeema Garaj Biography"۔ www.tv.com.pk۔ January 2, 2021 
  3. "Shabnam visits the city of lights"۔ The Express Tribune۔ January 7, 2021 
  4. "Memon News - Memoni Drama Gabhrain Jo Naye Message By Naeema Garaj"۔ Memon News۔ January 14, 2021 
  5. "Awami Theatre Festival begins with Munda Bigri Jaey"۔ Images.Dawn۔ January 4, 2021 
  6. "Naeema Garaj (Actress)"۔ Ary News۔ January 12, 2021۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  7. "Awami Theatre Festival begins"۔ Dawn News۔ January 5, 2021 
  8. "Famous Actress and Comedian Naeema Garaj Views For Naya Pakistan HDTV"۔ January 10, 2021 
  9. "Interview With Salma Zafar and Naeema Garaj"۔ Ary News۔ January 13, 2021۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  10. "Geo glimpses"۔ The News International۔ January 6, 2021 [مردہ ربط]
  11. "Comedy Night With Omer Sharif"۔ Pakistani Eventbookings۔ January 11, 2021 
  12. "Renowned actor of past Garaj Babu passed away in Karachi, today."۔ Abb Takk News۔ January 3, 2021 
  13. "'بات چیت' جویری سعود کے ساتھ"۔ دی نیشن۔ 6 فروری 2021۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  14. "Gear Up For Two New Shows On Zindagi"۔ Businessinsider۔ February 13, 2021 
  15. "ریشم ڈرامہ محبت جائے بھاڑ میں اداکاری کررہی ہیں"۔ Daily Pakistan۔ February 14, 2021 
  16. "The Shareef Show - (Guest) Naeema Garaj & Rauf Lala"۔ January 8, 2021 
  17. "The Shareef Show - (Guest) Naeema Garaj & Salomi"۔ January 9, 2021 

بیرونی روابط[ترمیم]