نمستے انگلینڈ
نمستے انگلینڈ | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | وپل امرتل شاہ |
پروڈیوسر | وپل امرتل شاہ دھول گڈا اکشے جیانتی لال ریلائنس انٹرٹینمنٹ ریشما کڈاکیا کنتی لال گڈا فروزی خان سمیر چوپڑا |
تحریر | سریش نیر ریتیس شاہ [1] |
ستارے | ارجن کپور پرینیتی چوپڑا |
موسیقی | گانے: منن شاہ بادشاہ رشی رچ بیک گراؤنڈ اسکور: پرساد ساشتے |
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ریلائنس انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | بھارت |
نمستے انگلینڈ مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور شریک پروڈیوسر وپل امرتل شاہ ہیں۔[2] یہ 2017ء کی فلم نمستے لندن کا سیکوئل ہے۔[3] فلم کے ستارے ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ہیں، یہ فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[4] فلم کی شوٹنگ 23 فروری 2018ء کو شروع ہوئی۔[5] فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست کو جاری ہوا۔[6]
کہانی[ترمیم]
فلم کی کہانی ایک لڑکے کی ہے جو ایک گاؤں کی لڑکی سے پیار کرتا ہے۔
کردار[ترمیم]
- ارجن کپور بطور پرم
- پرینیتی چوپڑا بطور جسمیت
- ادتیہ سیل
تیاری[ترمیم]
فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء کے آخر میں شروع ہوئی۔[7] فلم کی شوٹنگ امرتسر، پٹیالہ، لدھیانہ، جالندھر، پیرس، برسلز، لندن سمیت 75 جگہوں پر ہوئی۔[8]
گانوں کی فہرست[ترمیم]
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "تیرے لیے" | عاطف اسلم، اکانکشاہ بھنڈاری | 5:34 |
2. | "بھرے بازار" | وشال ڈڈلانی، پایل دیو، بادشاہ، بی پراک | 3:34 |
3. | "پک چک پک راجا بابو" | امت مشرا، ارجن کپور | |
4. | "تو میری میں تیرا" | راحت فتح علی خان |
مارکیٹنگ اور اشتہارات[ترمیم]
فلم کا پہلا پوسٹر 14 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[9] فلم کا ٹریلر 6 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[10]
ریلیز[ترمیم]
فلم 19 اکتوبر، 2018ء کو جاری کی جائے گی۔[11]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Ritesh Shah: Writing is a lonely and thankless job – Times of India"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Namaste England poster out: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra take off to London"۔ Zoom/Zoom TV Digital۔ 23 فروری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 فروری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018
- ↑ Smrity Sharma (22 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor, Parineeti Chopra Seek Blessings At Golden Temple Before Getting On The Sets Of Namastey England Namastey England"۔ India.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018
- ↑ "Parineeti Chopra on Instagram: "NAMASTEY ENGLAND! 🇬🇧🇮🇳 Cant control my excitement ❤️❤️ @arjunkapoor @sanjanabatra @artinayar @ashni4""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ "Arjun Kapoor on Twitter"۔ Twitter (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ Avinash Lohana (20 فروری 2018)۔ "Arjun Kapoor and Parineeti Chopra's Namastey England to start in Amritsar"۔ Mumbai Mirror۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2018
- ↑ "Parineeti Chopra, Arjun Kapoor to begin shooting for Namastey England in Amritsar"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "First look posters of 'Namaste England' unveiled"۔ ANI۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2018
- ↑ "Namaste England: Arjun Kapoor and Parineeti Chopra spill Ishaqzaade charm"۔ Zee News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2018
- ↑ "Namaste England to clash with Bhaiaji Superhit – Movie Alles"۔ Movie Alles (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-18۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
بیرونی روابط[ترمیم]
- نمستے انگلینڈ آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- Namaste England بالی وڈ ہنگامہ پر
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2018ء کی فلمیں
- بھارت نامکمل سانچے
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- 2018ء کی ڈراما فلمیں
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- برسلز میں عکس بند فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- پنجاب، بھارت میں عکس بند فلمیں
- پیرس میں عکس بند فلمیں
- لاس اینجلس میں عکس بند فلمیں
- نیو یارک سٹی میں عکس بند فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- انگلستان میں عکس بند فلمیں
- انگلستان میں سیٹ فلمیں
- وپل امرت لال شاہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں