ویکیپیڈیا:امیدوار برائے بہترین مضمون/قتل علی ابن ابی طالب
Appearance
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، لہذا اس صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے۔ |
امیدوار برائے بہترین مضمون کے لیے قتل علی ابن ابی طالب کو نامزد کیا جا رہا ہے۔ قتل علی ابن ابی طالب کو ویکی منصوبہ اسلام کے تحت تخلیق کیا گیا ہے۔ علی ابن ابی طالب مشہور صحابی رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور چوتھے خلیفہ راشد اور داماد رسول تھے، یہ مضمون ان کے قتل سے متعلق ہے، جو انگریزی ویکی پر بہترین مضمون ہے۔ امید ہے کہ آپ سب کی نظر میں یہ بہترین مضمون کا درجہ پائے گا۔
Y تکمیلObaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:16، 30 ستمبر 2022ء (م ع و)