پاکستان قومی خواتین بیڈمنٹن ٹیم
پاکستان قومی خواتین بیڈمنٹن ٹیم بین الاقومی بیڈمنٹن میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس کا انتظام پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) کے پاس ہے۔ ٹیم کے ارکان انفرادی، جوڑی، مخلوط جوڑی اور ٹیم مقابلوں بشمول براعظمی اور علاقائی کھیلوں (ایشیائی اور جنوب ایشیائی کھیل) اور بین البراعظمی مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔
ٹیم[ترمیم]
نام | کلب (ڈومیسٹک) | مقابلے | مواقع |
---|---|---|---|
بشری قیوم | واپڈا[1] | جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] | |
غزالہ صدیق | واپڈا[1] | جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] | جوڑی اور ٹیم event |
ہما جاوید | جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] | ||
ماحور شہزاد | واپڈا[1] | ایشیائی کھیل: 2014,[3] 2018[4] دولت مشترکہ کھیل: 2018[5] جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] |
AG: انفرادی (2014,[3] 2018)، جوڑی (2014,[3] 2018[4]) اور مخلوط جوڑی (2014)[3] ٹیم (2018) CG: انفرادی (2018)، [6] جوڑی (2018)[7] مخلوط جوڑی (2018)[8] SAG: |
پلوشا بشیر | نیشنل بینک آف پاکستان[1] | ایشیائی کھیل: 2014[9]
دولت مشترکہ کھیل: 2018[5] |
AG: انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[9] CG: انفرادی (2018)[6] جوڑی (2018)[7] مخلوط جوڑی (2018)[8] SAG: انفرادی (2010)، [11] جوڑی (2010)[11] اور مخلوط جوڑی (2010)[11] |
سیمہ منظور اور سائمہ وقاص | ایشیائی کھیل: 2018 | AG: خواتین کی جوڑی، مخلوط جوڑی اور ٹیم (جوڑی) | |
سہرا اکرم | واپڈا[1] | ایشیائی کھیل: 2018[12]
جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] |
انفرادی اور جوڑی[12] اور ٹیم event |
نام | کلب (ڈومیسٹک) | مقابلہ | مواقع |
---|---|---|---|
افشاں شکیل | ایشیائی کھیل: 1990 | انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[13] | |
افشاں شجاع | |||
عائشہ اکرم | جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006,[15] 2010[10] | ||
انیقہ رانا | جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] | جوڑی[16] | |
اسما بٹ | جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15] | ||
فرزانہ سلیم | جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15] | ||
فرزانہ شاہین رفیق | جنوب ایشیائی کھیل: 2004[14] | ||
غزالہ ودود | ایشیائی کھیل: 1990 | انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[17] | |
عصمت سعید | |||
خضرہ رشید | جنوب ایشیائی کھیل: 2016,[18] | ||
سیمہ منظور/سائمہ وقاص | جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15] | ||
سارہ خان | جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] | انفرادی اور جوڑی[19] | |
شمیم اختر | World Badminton Championships: 1993 | مخلوط جوڑی | |
سدرہ حامد | جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] 2016[18] | ||
طلعت سلطانہ | ایشیائی کھیل: 1974 | ||
عظمی بٹ | جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006,[15] 2010[10] | ||
زایدہ علی | جنوب ایشیائی کھیل: 2004[14] | ||
زرینہ جمال | خواتین کے اسلامی کھیل: 1993
عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ: 1993 |
انفرادی، جوڑی اور ٹیم (خواتین)
مخلوط جوڑی |
نتائج[ترمیم]
دولت مشترکہ کھیل[ترمیم]
سال | انفرادی | جوڑی | مخلوط جوڑی | مخلوط ٹیم |
---|---|---|---|---|
2018ء دولت مشترکہ کھیل | شہزاد: 9ویں[20] بشیر: 33[21] |
بشیر اور شہزاد: 17ویں[20][21] | شہزاد اور مراد علی: 33ویں[20] بشیر اور عرفان سعید بھٹی: 33[21] |
پاکستان: 9ویں[20][21] |
اسلامی یکجہتی کھیل[ترمیم]
سال | نتائج (انفرادی) | نتائج (جوڑی) | نتائج (ٹیم) |
---|---|---|---|
تہران (1993) | فاتح[22] | فاتح[22] | فاتح[22] |
جنوب ایشیائی کھیل[ترمیم]
سال | انفرادی | پوڑیشن | جوڑی | پوزیشن | مخلوط | پوزیشن | ٹیم | پوزیشن |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اسلام آباد 2004 | سیمی فائنل کھیلا | تیسری[14] | سیمی فائنل کھیلا | تیسری، [14] | سیمی فائنل کھیلا | تیسری، [14] | ||
کولمبو 2006 | سیمی فائنل کھیلا | تیسری[15] | سیمی فائنل کھیلا | تیسری[15] | ||||
ڈھاکہ 2010 | سیمی فائنل کھیلا
کوائٹر فائنل کھیلا[23] |
تیسری[10] | کوائٹر فائنل کھیلا[24]
کوائٹر فائنل کھیلا[24] |
کوائٹر فائنل کھیلا[25]
کوائٹر فائنل کھیلا[25] |
||||
گوہاٹی 2016 | سیمی فائنل کھیلا | تیسری[18] | ||||||
کاٹھمنڈو 2019 | سیمی فائنل کھیلا | تیسری[2] |
تمغے[ترمیم]
سال | طلائی | نقری | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|
تہران(1993) | 3 | 0 | 0 | 3 |
سال | طلائی | نقری | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|
اسلام آباد 2004 | 0 | 0 | 3 | 3 |
کولمبو 2006 | 0 | 0 | 2 | 2 |
ڈھاکہ 2010 | 0 | 0 | 1 | 1 |
گوہاٹی 2016 | 0 | 0 | 1 | 1 |
کاٹھمنڈو 2019 | 0 | 0 | 1 | 1 |
کل | 0 | 0 | 8 | 8 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ The Newspaper's Sports Reporter (2020-01-31)۔ "Two titles decided at National Badminton"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Badminton 13th جنوب ایشیائی کھیل، Nepal (official website) اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت "Mahoor Shahzad"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب "Mahoor Shahzad (ایشیائی کھیل 2018)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب 2018 دولت مشترکہ کھیل Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ^ ا ب "Badminton | Entries by Event Women's انفرادی – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020[مردہ ربط]
- ^ ا ب "Badminton | Entries by Event خواتین کی جوڑی – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020[مردہ ربط]
- ^ ا ب "Badminton | Entries by Event Mixed ٹیم Event – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 17 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ^ ا ب "Palwasha Bashir (ایشیائی کھیل 2014)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج 11th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ^ ا ب پ "Palwasha Bashir (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب "Sehra Akram (ایشیائی کھیل 2018)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ↑ "Afshan Shakeel (ایشیائی کھیل 1990)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ 9th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج 10th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ↑ "Aniqa Rana (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ↑ "Ghazala Wadood (ایشیائی کھیل 1990)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب پ 12th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
- ↑ "Sara Khan (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت "Badminton | Athlete پروفائل: ماحور شہزاد – گولڈ کوسٹ 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 01 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ^ ا ب پ ت "Badminton | Athlete Profile: بلوشا بشیر – گولڈ کوسٹ 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 22 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020
- ^ ا ب پ "Welcome to Pakistan Olympic Association"۔ nocpakistan.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020
- ↑ "SAG 2010 – انفرادی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب "SAG 2010 – خواتین کی جوڑی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020
- ^ ا ب "SAG 2010 – مخلوط جوڑی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020