پاکستان قومی ہاکی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان
Pakistan
Pakistan Hockey federation Logo.svg
عرفیت گرین شرٹس
ایسوسی ایشن پاکستان ہاکی فیڈریشن
کوچ اختر رسول
کیتان محمد عمران
ایف آئی ایچ درجہ بندی 8
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ

پاکستان قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے. پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے جس نے چار مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

نتائج[ترمیم]

مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
ورلڈ کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 6 7 16
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
کامن ویلتھ گیمز 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2 1 0 3