بارسلونا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بارسلونا (بارسلونا)
بارسلونا کے مشہور مقامات
بارسلونا کے مشہور مقامات
{{کنارا|کا دفتری پرچم بارسلونا}}
کی دفتری مہر بارسلونا
پرچم مہر
بارسلونا کے مشہور مقامات
بارسلونا کے مشہور مقامات
علاقائی اقتدار جمہوری
بلدیہ بارسلونا (آیونتا می اینتو)
مئیر Xavier Trias
رقبہ  
 - شہر 101.4 مربع کلومیٹر  (63 مربع میل)
آبادی  
 - شہر () 1,619,337
 - کثافت 15,969.79/مربع کلومیٹر
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (یو۔ ٹی۔ سی۔0)
ویب سائیٹ: www.bcn.cat

بارسلونا' براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ بارسلونا شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی سپینش لوگوں کے بعد بارسلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو کہ 24000 سے زائد ہیں۔


بارسلونا کا فضائی منظر

[ترمیم] بارسلونا کی انتظامی تقسیم

بارسلونا شہر کو انتظامی طور پر 10 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

بارسلونا کی انتظامی تقسیم
  1. Ciutat Vella یہ بارسلونا کا شہر کا تاریخی اور قدیم ترین علاقہ ہے، اس میں قدیم عمارات اور حکومتِ کاتالونیا و بلدیہ بارسلونا کی سرکاری عمارات واقع ہیں۔
  2. L'Eixample
  3. Sants-Montjuïc
  4. Les Corts
  5. Sarrià - Sant Gervasi
  6. Gràcia
  7. Horta-Guinardó
  8. Nou Barris
  9. Sant Andreu
  10. Sant Martí
بارسلونا کے مغرب میں واقع پہاڑی سے بارسلونا کا منظر

[ترمیم] بیرونی روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں