چندو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چندو
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

چندو(انگریزی: Chāndu) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوالمیں واقع ہے۔چوآسیدن شاہ اور بشارت کے قریب ہے۔[1]جو انتہایی خوبصورت اور آحت افضاء مقام ہے یہاں کے زیادہ تر لوگ پاک فوج میں ملک کی خدمت کر رہے ہیں گاوٴں کی قریب 800 افراد آبادی ہے جبکہ لگ بھگ 150 گھرانے ہیں گاوٴں کے 3 اطراف خوبصورت اور گھنے جنگلات ہیں جن میں مختلف اقسام کے قدرتی جانور پاےٴ جاتے ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]