ڈومنین بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ڈومنین بھارت
Dominion of India
भारतीय अधिराज्य
Bhārata Adhirājya
عملداری

1947–1950

پرچم

شعار
Satyameva Jayate
सत्यमेव जयते
"سچائی صرف جیت"
ترانہ
کوئی نہیں
شاہی ترانہ
خدا بادشاہ کو محفوظ رکھے
مملکت بھارت 1950.
دارالحکومت نئی دہلی
زبانیں ہندی, انگریزی
مذہب ہندومت, بدھ مت
حکومت آئینی بادشاہت
بادشاہ
 - 1947–1950 جارج ششم
گورنر جنرل
 - 1947–1948 لوئس ماؤنٹ بیٹن
 - 1948–1950 راجگوپال اچاریہ
وزیر اعظم
 - 1947–1950 جواہر لعل نہرو
مقننہ آئین ساز اسمبلی
تاریخی دور سرد جنگ
 - قانون آزادی ہند 15 اگست 1947
 - پاک بھارت جنگ 22 اکتوبر 1947
 - آئین بھارت 26 جنوری 1950
رقبہ
 - 1950 3,287,263 مربع کلومیٹر (1,269,219 مربع میل)
سکہ بھارتی روپیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ڈومنین بھارت (Dominion of India) یا ڈومنین بھارت (ہندی: भारतीय अधिराज्य) جسے بھارتی اتحاد (Union of India) بھی کہا جاتا ہے جدید بھارت کی پیشرو تھی جو 15 اگست 1947 سے 26 جنوری 1950 تک ایک بطور آزاد ریاست قائم رہی۔

1947ء میں تقسیم ہند سے قائم ہونے والے دو خود مختار ممالک میں سے ایک آزاد وفاقی عملداری تھی۔ یہ 1950 میں یہ جمہوریہ بھارت بن گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]