ڈھوک گوندل
ڈھوک گوندل | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | Talagang |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ڈھوک گوندل (انگریزی: Dhoke Gondal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یہ دلہہ کے اور بکھاری خورد کے قریب ہے یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول قائم ہے
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ڈھوک گوندل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|