کیانیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایران کا افسانوی شاہی سلسلہ ہے۔انھوں نے پیشدادیان کے بعد حکومت کی۔ اس کے بادشادہ اوستا اور شاہنامہکے ہیرو ہیں۔ شاہنامہ ایران عظمی کی قومی نظم سمجھی جاتی ہے۔علامہ اقبال کا جواب شکوہ میں شعر کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اسی سلسلے کے بارے میں لکھا گیا تھا[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. علامہ اقبال کے شعر کی تشریح۔ کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں۔ (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2023