گھنو والہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گھنو والہ
گاؤں
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلکلر کہار
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

گھنو والہ (انگریزی: Ghunu Wala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل کلر کہار یونین کونسل بھرپور میں ہے یہاں ایک پنجاب گورنمنٹ کا پرائمری اسکول ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[2]