یاک
وکیپیڈیا سے
یاک ایک ممالیہ جانور ہے جو گاۓ اور بیل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ہمالیہ کے علاقوں بالخصوص پاکستان، چین، بھارت اور نیپال میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک مضبوط اور بڑے جسم کا جانور ہے اسکی کھال موٹی اور کالے، بھورے اور سفید رنگوں میں ہوتی ہے۔ اس کے سینگ کالے ہوتے ہیں۔ اسے دودھ، گوشت اور مال برداری کے لیۓ پالا جاتا ہے۔
[ترمیم] Gallery
-
ہماچل پردیش میں یاک
-
چین میں یاک
-
تبت میں یاک کا سنگھار بھی کیا جاتا ہے
-
آسٹریلیا میں تین سالہ یاک
-
آسٹریلیا میں