3 احمق (فلم)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
3 احمق (فلم)
Threeidiots2.jpg
فلم کا اشتہار
ہدایات راج کمار ہیرانی
تخلیق ودھو ونود چوپڑا
تحریر ابھیجیت جوشی اور راج کمار ہیرانی
ستارے عامر خان
شرمن جوشی
کرینہ کپور
جاوید جعفری
تقسیم کاری ونود چوپڑا پروڈکشن
نمائش 25 دسمبر، 2009ء
وقت دورانیہ 164 دقیقہ
زبان اُردو/ہندی
میزانیہ 45 کڑور روپے (تقریباً)

ایک مضحکہ خیز فلم جس کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی ہیں، جس کے مکالمے ابھیجیت جوشی نے لکھے ہیں اور یہ ونود چوپڑا پروڈکشن کی پیشکش ہے۔ جس کے ستاروں میں عامر خان، شرمن جوشی، کرینہ کپور اور جاوید جعفری شامل ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں