گنیز ورلڈ ریکارڈز
وکیپیڈیا سے
گنیز ورلڈ ریکارڈز ایک سالانہ چھپنے والی کتاب ہے جس میں انسانی کارناموں اور فطری دنیا کے ریکارڈ درج ہیں۔ اپنی فروخت کے لحاظ سے یہ کتاب خود ایک ریکارڈ ہے۔
یہ کتاب پہلی بار 1955ء میں چھپی۔
| وکیمیڈیا العام میں گنیز ورلڈ ریکارڈز سے متعلق وسیط موجود ہے |
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔