Chloroform

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صفارمل
Chloroform displayed.svg
Chloroform 3D.svg
اسم نظامی

Trichloromethane

دیگر نام Chloroform, Formyl trichloride, Methane trichloride, Methyl trichloride, Methenyl trichloride, TCM, Freon 20, R-20, UN 1888
شناختساز
کاس عدد

[67-66-3]

پبکیم 6212
اینیکس عدد

200-663-8

KEGG C13827
ChEBI 35255
ریٹکس عدد

FS9100000

اسمائلس
شناختساز
خـواص
سالماتی_صیغہ

CHCl3

مولرکمیت

119.38 g/mol

صورت Colorless liquid
کثافت

1.48 g/cm³, liquid

نقطۂ_پگھلاؤ

-63.5 °C

نقطۂ ابال

61.2 °C

حل پذیری

پانی میں

0.8 g/100 ml at 20 °C

Structure
Molecular shape Tetrahedral
خـطرات
صدر مخاطرات

Harmful (Xn), Irritant (Xi), Carc. Cat. 2B

NFPA 704
NFPA 704.svg
0
2
0
 
جملۂ اختطار

R22, R38, R40, R48/20/22

جملۂ سلامتی

(S2), S36/37

نقطۂ شرار

Non-flammable

U.S. Permissible
exposure limit (PEL)
50 ppm (240 mg/m3) (OSHA)
ماسواۓ کسی خصوصی بیان کے، تمام مادی معطیات
معیاری درجہ حرات و دباؤ یعنی 25°C, 100 kPa
پر دیۓ گۓ ہیں۔
لاتعلقیتِ معلوماتی خانہ و حوالہ جات

صفریم (chloroform) کو سہ صفری میثان (trichloromethane) اور میثایل سہ صفری (methyl trichloride) بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک ایسا کیمیائی مرکب ہے کہ جس کا کیمیائی formula یا کیمیائی صیغہ CHCl3 کے انداز میں لکھا جاتا ہے۔ یہ مرکب ہوا میں احتراق (combustion) نہیں کرتا البتہ جب اسے کسی دیگر آتشگیر مادے کے ساتھ ملادیا جاوے تو اس میں احتراق کا عمل واقع ہوجاتا ہے۔ اسے یعنی صفارمل کو کیمیائی مرکبات کے سہ ملح میثانات (trihalomethanes) گروہ میں شامل کیا جاتا ہے اور یہ مرکب ایک کاشف (reagent) اور محلل (solvent) کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ اسکو ایک ماحولیاتی مخاطر (hazard) بھی قرار دیا جاتا ہے۔

وجۂ تسمیہ[ترمیم]

زبان انگریزی میں یہ کلمہ chloroform کا Baptiste نے 1834ء میں ڈھالا اور اس نام کو اخذ کرنے کے لیۓ chlorine سے chloro نکال کر اسے formic acid کے form سے جوڑ دیا گیا جس سے یہ اسم وجود میں آیا۔ اردو میں اس کو اخذ کرنے کے لیۓ بھی عین اسی لائحۂ عمل کو اختیار کیا گیا اور صفرین یعنی chlorine کے نام سے صفری نکال کر اسے ترشۂ منملہ (formic acid) کے میم کو علامتی طور پر صفری سے جوڑ کر صفریم بنایا گیا۔