باری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

(انگریزی: Bari)

کمونے
باری
A collage of Bari, Top left:Swabian Castle, Top right:Night in Pane e Pomodoro Beach, Bottom left:Ferrarese Square, Bottom upper right:Bari University in Andrea da Bari street, Bottom lower right:View of Punta Perotti seaside area
A collage of Bari, Top left:Swabian Castle, Top right:Night in Pane e Pomodoro Beach, Bottom left:Ferrarese Square, Bottom upper right:Bari University in Andrea da Bari street, Bottom lower right:View of Punta Perotti seaside area
باری
پرچم
باری
قومی نشان
مقام باری
Map
باری is located in اطالیہ
باری
باری
باری is located in پولیا
باری
باری
مقام باری اطالیہ میں
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41°07′31″N 16°52′0″E / 41.12528°N 16.86667°E / 41.12528; 16.86667
ملکاطالیہ
علاقہ آپولیہ
میٹروپولیٹن شہرمیٹروپولیٹن شہر باری (BA)
حکومت
 • میئرAntonio Decaro (PD)
بلندی5 میل (16 فٹ)
نام آبادیسانچہ:ItBaresi
منطقۂ وقتوقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز70121-70132
ڈائلنگ کوڈ080
آئی ایس ٹی اے ٹی رمز072006
سرپرست سینٹSaint Nicholas
Saint dayDecember 6
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

باری (اطالوی: Bari) اٹلی کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ہے جو اطالوی علاقہ پلیہ کا صدر مقام ہونے کے ساتھ ساتھ صوبہ باری کا بھی صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی 2008ء کی مردم شماری کے مطابق 320,676 اور رقبہ لگ بھگ 116.2 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر کو ناپولی کے بعد جنوبی اٹلی کا دوسرا اہم ترین اقتصادی مرکز گردانا جاتا ہے۔ اقتصادی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ شہر بندرگاہ، جامعہ کا شہر (university city) اور سینٹ نکولس (Saint Nicholas) کا شہر کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔

باری واحد یورپی شہر ہے جس کو دوسری جنگ عظیم میں کیمیائی جنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا، جب 2 دسمبر 1943ء کو جرمن جنگی جہازوں نے باری پر دھاوا بولا۔

نگار خانہ[ترمیم]