واشچ پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واشچ پل تورکھو چترال

واشچ پل پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے واشچ کے مقام پر واقع ہے جو واشچ کو چترال کے دوسرے حصوں سے ملاتی ہے-