ریواز پل
ظاہری ہیئت
| Rivaz Bridge ریواز پل | |
|---|---|
دریائے چناب کے اوپر ریواز پل | |
| دیگر نام | چنڈ پل |
| برائے | راہ گیر, کاریں, ریل نقل و حمل اورٹرک |
| پار | دریائے چناب |
| مقام | چند بھروانا, جھنگ-سرگودھا روڈ |
| مالک | حکومت |
| طرز | بیم |
| مواد | کنکریٹ، لوہا |
| کل لمبائی | 750 میٹر |
| تعمیر کردہ | نیشنل ہائی وے اتھارٹی |
ریواز پل (انگریزی: Rivaz Bridge) جسے چنڈپل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔دریائے چناب پر واقع ایک پل ہے۔ [1] یہ پل چند بھروانا, ضلع جھنگ میں واقع ہے۔ یہ پل 750 میٹر طویل ہے۔ یہ جھنگ سے 14 کلومیٹر دور ہے۔.[2]
تاریخ
[ترمیم]یہ پاکستان کے قدیم ترین پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1905ء میں برطانوی ہند کے دور میں بنا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Rivaz Bridge Chund"۔ 2023-07-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-04
- ^ ا ب "Important Places in Jhang"۔ 2023-07-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-04