سگیاں انٹر چینج، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Saggian Interchange
مقام
لاہور, پاکستان
جنکشن پر
سڑکیں:
رنگ روڈ
تعمیر
قسم:فلائی اوور
لین:3 x 3
تعمیر:by NLC and Habib Construction Services
افتتاح:30 جولائی 2009ء (2009ء-07-30)

سگیاں انٹرچینج لاہو جو مرکزی لاہور رنگ روڈ کا حصہ ہے۔ اس میں ایک آؤٹ فال روڈ، ایک فلائی اوور، دو سب ویز اور دو یوٹیلیٹی کلورٹس بنائے گئے۔ اس منصوبے میں لینڈ سکیپنگ، سروس ایریاز اور بس بے بھی شامل ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے 30 جولائی 2009ء کو لاہور رنگ روڈ کے سگیاں انٹر چینج کا افتتاح کیا۔ [1]

تعمیراتی تفصیلات[ترمیم]

قسم تفصیل
تعمیراتی لاگت روپے 1 ارب
لمبائی 63 میٹر
تعمیر کا دورانیہ 87 دن
مالک پی ایم یو، حکومت پنجاب، [2] لاہور پنجاب
کنسلٹنٹ نیسپاک
ٹھیکیدار این ایل سی اور حبیب کنسٹرکشن سروسز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lahore Ring Road Project — Help Us Build This Post"۔ All Things Pakistan۔ 2010-02-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2019 
  2. http://pportal.punjab.gov.pk/portal/portal/media-type/html/group/338?page_name=338home&group_type=dept&group_id=338&group_name=Communication%20and%20Works&js_pane=P-1004ba76975-10000&pview=true[مردہ ربط]

بیرونی روابط[ترمیم]