عبداللہ گل انٹر چینج، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ گل انٹرچینج
مقام
لاہور
تعمیر
قسم:{{{type}}}

عبد اللہ گل انٹرچینج، جسے ترک صدر عبداللہ گل کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، لاہور رنگ روڈ کا ایک انٹرچینج ہے، جو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ انٹرچینج یکم اپریل 2010ء کو کھولا گیا تھا۔ یہ 5000ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا تھا۔

افتتاحی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے شرکت کی۔ اس سے قبل 16 مارچ 2010ء کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹر چینج کی سافٹ اوپننگ کی تھی۔

تعمیراتی تفصیلات[ترمیم]

قسم تفصیل
تعمیراتی لاگت روپے 2.2 بلین
لمبا پل 1 46.50 میٹر
لمبا پل 2 50.10 میٹر
تعمیر کا دورانیہ 7 ماہ
مالک پی ایم یو، حکومت پنجاب، [1] لاہور، پنجاب
کنسلٹنٹ نیسپاک
ٹھیکیدار این ایل سی اور حبیب کنسٹرکشن سروسز

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]