عبداللہ پور فلائی اوور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد اللہ پور فلائی اوور، فیصل آباد کے عبد اللہ پور چوک میں ریلوے لائنوں کے اوپر سے گزرنے والی سڑک پر ایک فلائی اوور ہے۔ اس منصوبے کا آغاز وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے 2006 ءمیں 20 کروڑ روپے کی رقم سے کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی عبد اللہ پور انڈر پاس بھی تعمیر ہو گا۔

انڈر پاس[ترمیم]

عبد اللہ پور انڈر پاس عبد اللہ پور چوک میں ایک روڈ انڈر پاس ہے۔ فلائی اوور مکمل ہونے کے بعد، حکومت پنجاب اب عبد اللہ پور چوک میں تین انڈر پاس تعمیر کر رہی ہے، جس کی لاگت 5000 روپے ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]