یوم خوش نظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Good Governance Day
یوم خوش نظمی
سنسد بھون، بھارتی پارلیمان کی عمارت جیسا کہ راج پتھ سے دیکھی جا سکتی ہے۔
منانے والےبھارت
آغاز2014
تاریخ25 دسمبر
تکرارسالانہ
منسلکاٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش

بھارت کی قومی جمہوری اتحاد حکومت نے 2014ء سے ہر سال یوم خوش نظمی منانا شروع کیا ہے۔ اسی دن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش بھی ہے۔

تقاریب[ترمیم]

اس دن متعدد سرکاری تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ اسکول کے طلبہ کے لیے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ چونکہ اسی دن کرسمس کی تعطیل بھی ہے، اس لیے ان مقابلوں کو آن لائن شکل دی گئی ہے۔ اسکولوں میں خصوصی اجلاس 26 دسمبر کو ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2015