یوم خوش نظمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Good Governance Day
یوم خوش نظمی
Parliament of India seen from Rajpath.JPG
سنسد بھون، بھارتی پارلیمان کی عمارت جیسا کہ راج پتھ سے دیکھی جا سکتی ہے۔
منانے والےبھارت
آغاز2014
تاریخ25 دسمبر
تکرارسالانہ
منسلکاٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش

بھارت کی قومی جمہوری اتحاد حکومت نے 2014ء سے ہر سال یوم خوش نظمی منانا شروع کیا ہے۔ اسی دن سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کا یوم پیدائش بھی ہے۔

تقاریب[ترمیم]

اس دن متعدد سرکاری تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ اسکول کے طلبہ کے لیے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ چونکہ اسی دن کرسمس کی تعطیل بھی ہے، اس لیے ان مقابلوں کو آن لائن شکل دی گئی ہے۔ اسکولوں میں خصوصی اجلاس 26 دسمبر کو ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]