لوزیانا (نیا فرانس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
French colonial Louisiana
La Louisiane
1682–1762


1802–1803
Flag of New France

نیا فرانس قبل معاہدہ یوتریخت
دار الحکومتموبائل (1702–1720)
بیلوکسی (1720–1722)
نیو اورلینز (بعد 1722)
تاریخ
تاریخ 
• 
1682
1762
1763
• ہسپانیہ سے واپس
15 اکتوبر 1802
30 اپریل 1803
• 
20 دسمبر 1803
سیاسی ذیلی تقسیماتبالائی لوزیانا;
زیریں لوزیانا
ماقبل
مابعد
Pre-Columbian_North_America#North_America
لوزیانا (نیا ہسپانیہ)
Indian Reserve (1763)
لوزیانا (نیا ہسپانیہ)
Indian Reserve (1763)
لوزیانا خرید

لوزیانا (انگریزی: Louisiana، (فرانسیسی: La Louisiane; by 1879 [?], La Louisiane française)‏) یا فرانسیسی لوزیانا (French Louisiana) نیا فرانس کا انتظامی ضلع تھا جس کا نام فرانسیسی بادشاہ لوئی چودہواں کے نام پر رکھا گیا۔ یہ اصل میں ایک توسیعی علاقہ تھا جو دریائے مسیسپی کے نکاسی طاس سے عظیم جھیلیوں تک اور خلیج میکسیکو سے سلسلہ کوہ راکی تک پھیلا ہوا تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]