شاگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاگرام
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ چترال   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
رقبہ
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
شاگرام

شاگرام (انگریزی: Shagram) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]

شاگرام چترال لوئر ٹاؤن سے 105کلومیٹر اور اپر چترال ہیڈکوارٹر بونی سے 30کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے جس کی آبادی تقریباً600 گھرانوں پر مشتمل ہے۔

نواحی دیہات[ترمیم]

شاگرام کے اردگردکے دیہات میں شیر جولی، بون، ڈوک( قاضیان دہہ)، ڈوک نمبر2،خال بومی، غوٹان دور، بوڈان دور، میگالان دور، گھپہ، ڑاغان دور، سوران لشٹ، گول دور، موژودور، تور نوغور، ظہران دور، گوڑ گاز، شوکتان دور، چرانٹیک، منکاندور، راچگوڑ، راغ بیار، ہون دور، براموشان دور؛ اوشوخت و دیگر چھوٹے مواضعات شامل ہیں۔

زبان[ترمیم]

قومی زبان اردو

دفتری زبان اردو

مقامی/ مادری زبان کھوار

ادبی تنظیمیں[ترمیم]

انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال تورکہو

تعلیمی ادارے[ترمیم]

گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری اسکول شاگرام

گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول شاگرام

گورنمنٹ پرائمری اسکول شاگرام

گورنمنٹ گرلز میڈل اسکول شاگرام بون

سالک پپلک اسکول شاگرام

اقراء اسکول شاگرام( نوغور )

دینی مدارس

دار العلوم ؛ تعلیم القرآن شاگرام

طبی سہولیات[ترمیم]

(RHC) رورل ہیلتھ سینٹر جو پپلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان کے زیر انتظام چل رہا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شاہی مسجد شاگرام

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shagram"