تبادلۂ خیال:محمد علی (مکے باز)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کے نام میں قوسین میں موجود مکے باز کو نکال دینا چاہئے کیونکہ محمد علی نام سے پہلی گمان ہی اسی شخصیت پر جاتی ہے۔یا اگر ایسا ٹھیک نہیں تو مکے باز کے بجائے کلے کا لفظ لگایا جائے -- 14:59, 4 جون 2016 (م ع و)

تائید، اسے محمد علی کلے کر دیں، اردو میں یہی نام رائج رہا ہے، محمد علی سے محمد علی اداکار زیادہ مراد لیا جاتا ہے، مزید محمد علی (ضد ابہام) تخلیق کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 4 جون 2016 (م ع و)
تنقید، یہ تجویز ایک ایسے غلامانہ نام جوڑنے کے بارے میں ہے جسے محمد علی نے قبول اسلام سے پہلے ترک کر دیا تھا۔ ملاحظہ ہو اس حوالے کی عبارت:
3. Before becoming known as Muhammad Ali, he changed his name to Cassius X.

The morning after defeating Liston, the new heavyweight champion confirmed reports that he had become a member of the Nation of Islam. With Malcolm X at his side, the champ told reporters that he had renounced his surname, which he called his “slave name,” and would be known as “Cassius X” until Nation of Islam leader Elijah Muhammad gave him a holy name. That name, Muhammad Ali, was bestowed on March 6, 1964.

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

انہوں نے Cassius کو ترک کیا یا Clay کو--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
اُس وقت تو کلے کو ترک کیا تھا۔ میں نے ویسے یہ کہیں پڑھا تھا کہ قبول اسلام کے بعد وہ صرف محمد علی کے طور اپنی پہچان رکھنا چاہتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ایک لڑکی لیلٰی علی کے طور پر شہرت رکھتی ہے (نہ کہ لیلٰی کلے یا لیلٰی کاسیوس کے طور پر)۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:54, 24 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
@محمد افضل: --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55, 25 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اگست 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے محمد علی (مکے باز) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:14، 10 اگست 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2021)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:51، 5 ستمبر 2021ء (م ع و)