مندرجات کا رخ کریں

لنکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہنومان راون کی لنکا کو آگ لگا دینے کے بعد

لنکا (Lanka) ہندی: लंकाہندو ادب رامائن اور مہا بھارت میں ایک جزیرے کا دار الحکومت ہے جس کا راکھشس بادشاہ راون تھا۔ رام کے اس جزیرے کے بادشاہ راون کو مارنے کے بعد ہنومان نے اس کے شہر لنکا پورہ کو آگ لگا دی تھی۔ اس اساطیری مقام لنکا کو موجودہ سری لنکا تصور کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]