عبید بن ابرص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبید بن الابرص الاسدی زمانہ جاہلیت کے زوردار شعرا میں سے جو عشرہ معلقات کے طبقہ میں بھی شامل ہے
ابو زیاد عبید بن الابرص کی زندگی کے متعلق بہت کم معلومات ملتی ہیں مشہور یہ ہے کہ شاہ حیرہ المنذر بن ماء السماء نے قتل کرا دیا اس کی تاریخ وفات بادشاہ کی تاریخ وفات (554ء)سے قبل ہے
یہ امرؤ القیس کا ہمعصر تھا بنو اسد نے امرؤ القیس کے والد حجر کو قتل کیا جس سے آپس میں وجہ عداوت و رقابت بنی یہ 50 سال سے کم عمر میں ہی قتل ہوا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 12صفحہ982،جامعہ پنجاب لاہور