ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 فروری/واقعات
- 1783ء – ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی
- 1916ء – کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر
- 1994ء – امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کردی
- 1997ء – پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
- 1999ء – جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام
- 2004ء - سائنس دانوں نے اجرام فلکی پر غیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی